شمالی امریکی ممالک کوبرآمدات میں3.07فیصد اضافہ

شمالی امریکی ممالک کوبرآمدات میں3.07فیصد اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی)شمالی امریکی ممالک کو کی جانے والی برآمدات میں جاری مالی سال 2025-26 کے ابتدائی 7 ماہ کے۔۔

 دوران 3.07 فیصد جبکہ امریکا کو کی جانے والی برآمدات میں 3.47فیصد اضافہ اور کینیڈا کو کی جانے والی برآمدات میں 2.71فیصد کمی ہوئی ہے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پہلے سات ماہ میں شمالی امریکا کے ممالک کو کی جانے والی مجموعی ملکی برآمدات کا حجم 3.916 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں