پشاور زلمی نے انگلینڈ کے ٹ مل ملز کو ڈائریکٹ سائن کرلیا
لاہور (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے فاسٹ بالر ٹمل ملز نے 26 مارچ سے 3 مئی تک ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل پشاور زلمی کو براہ راست جوائن کر لیا۔
فرنچائز نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دستخط کرنے کا اعلان کیا۔ ملز کا اس سیزن میں پشاور زلمی کے لیے دوسرا براہ راست معاہدہ ہے۔