ایمبیسڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ جیریز نے جیت لیا
اسلام آباد(نیوزرپورٹر)14ویں یو اے ای ایمبیسڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن معرکہ میں جیریز نے قطر ایمبیسی کو شاندار مقابلے کے بعد 2-5گول سے شکست دیکر ایونٹ کا ٹا ئٹل اپنے نام کرلیا۔
پاکستان میں یو اے ای سفارتخانہ کے زیر اہتمام منعقدہ رنگارنگ ایونٹ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ٹورنامنٹ میں تمام ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کی۔