چائے اورپام آئل کی درآمدات میں اضافہ

 چائے اورپام آئل  کی درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(آ ئی این پی)چائے اورپام آئل کی درآمدات میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 8ماہ میں چائے کی درآمدات پر427.040ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہوا۔۔۔

جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 393.90ملین ڈالرکے مقابلہ میں 8.41فیصدزیادہ ہے ۔پہلے 8ماہ میں پام آئل کی درآمدات کاحجم2.554ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 2.210ارب ڈالرکے مقابلہ میں 15.56فیصدزیادہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں