ایف پی سی سی آئی کا پٹرول کی قیمت میں جزوی ریلیف کا خیرمقدم

ایف پی سی سی آئی کا پٹرول کی  قیمت میں جزوی ریلیف کا خیرمقدم

لاہور (آن لائن)صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وزیراعظم کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے کہ جس کے تحت پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (PDL) کو آدھا کر کے پٹرول کی قیمتوں میں جزوی ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔۔

 ۔تاہم، صدر ایف پی سی سی آئی نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کی برآمدی صنعتوں کے لیے فوری طور پر ایک حفاظتی پیکیج (سیفٹی نیٹ) نافذ کرنا ناگزیر ہے ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی بلند قیمتیں اور بڑھتے آپریشنل اخراجات پاکستان کی عالمی مسابقت کو شدید متاثر کر رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں