اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں:ہمایوں سعید

اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے  سے روکتی تھیں:ہمایوں سعید

لاہور(شوبزڈیسک)پاکستانی سپر سٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ ابتدا میں انہیں ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اہلیہ ثمینہ میرے ایکٹنگ کیرئیرکو لے کر کچھ خوش نہیں تھیں، وہ مجھے کبھی کاروبار تو کبھی کوئی دوسرا کام کرنے پر زور دیتی تھیں۔ ثمینہ مجھے اداکاراؤں کا ہاتھ پکڑنے سے منع کرتی تھیں اور سیٹ پر میرے ساتھ ہوتی تھیں۔ اداکاراؤں اور مرینا خان سمیت دیگر ڈائریکٹرز سے ملاقات کے بعد ثمینہ کے خیالات تبدیل ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں