پراجیکٹ میں کامیابی کے بعد پرستاروں کی توقعات بڑھ جاتی ہیں:ماہرہ خان

 پراجیکٹ میں کامیابی کے بعد پرستاروں کی توقعات بڑھ جاتی ہیں:ماہرہ خان

لاہور(شوبزڈیسک)نامور اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ کسی بھی پراجیکٹ میں کامیابی کے بعد پرستاروں کی توقعات پہلے سے بڑھ جاتی ہیں،میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ بہتر سے بہتر کام کروں اور میرے کردار میں یکسانیت نہ ہو۔

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ فلم لیجنڈ آف مولا جٹ میں میری پرفارمنس کو بے حد سراہا گیا، اسی طرح عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم ‘‘آگ لگی بستی میں’’ بھی میرے کردار کو سراہا جارہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں