ایس ای سی پی کی وحدت پولٹری فارم لمیٹڈ کے آئی پی او کی منظوری

ایس ای سی پی کی وحدت پولٹری فارم لمیٹڈ کے آئی پی او کی منظوری

اسلام آباد(اے پی پی)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان نے وحدت پولٹری فارم لمیٹڈ کے حصص کی ابتدائی عوامی پیشکش کے لیے کمپنی کے پراسپیکٹس کے اجرا اور اشاعت کی منظوری دے دی ۔

حصص کی اس پیشکش میں 50 ملین نئے جاری کیے گئے آرڈنری شیئرز اور 3,102,350 پرانے شیئرز کی فروخت شامل ہے جو کہ کمپنی کی پیشکش کے بعد ادا شدہ سرمائے کا 15.84 فیصد بنتے ہیں۔ا سٹاک ایکسچینج میں حصص کی آفرنگ مارکیٹ کے استحکام کو ظاہر کرتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں