گارڈن ٹاؤن پاسپورٹ آفس میں چھاپہ ، 2 ایجنٹ گرفتار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی ٹیم نے گارڈن ٹاؤن پاسپورٹ آفس میں چھاپے کے دوران 2 ایجنٹس محمد حفیظ اور غلام مصطفی کو گرفتار کرلیا ،
لاہور سے تعلق رکھنے والے ملزم شہریوں سے پاسپورٹس بنوانے کی مد میں پیسے بٹور رہےتھے ، ملزموں سے پاسپورٹس, ٹوکن، بینک چالان، رسیدیں ودیگر شواہد برآمد کرکے پاسپورٹ مافیا کے