میوچل فنڈ انویسٹرز کیلئے سوئنگ پرائسنگ سسٹم کی تجویز

میوچل فنڈ انویسٹرز کیلئے  سوئنگ پرائسنگ سسٹم کی تجویز

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی )نے میوچل فنڈ انوسٹرز کیلئے سوئنگ پرائسنگ سسٹم کے نافذ کرنے کی تجویز دیدی ہے اور اس سسٹم کے حوالے سے اسٹیک ہولڈرز سے آراء بھی طلب کرلی گئی۔

ایس ای سی پی کے مطابق معاشی یا سیاسی حالات کی وجہ سے کپیٹل مارکیٹ میں اچانک تبدیلیوں سے طویل مدتی سرمایہ کاروں کو تحفظ ملے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں