کراچی چیمبر کا پرال آفس کے قیام کا خیرمقدم

کراچی چیمبر کا پرال آفس کے قیام کا خیرمقدم

کراچی (این این آئی)کراچی چیمبرنے لارج ٹیکس پیئرز آفس (ایل ٹی او)کراچی میں پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے دفتر کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے

جس کا افتتاح ممبر اِن لینڈ ریونیو (آپریشنز) زبیر بلال نے کیا۔ کے سی سی آئی نے اس پیشرفت کو ٹیکس دہندگان کے لیے بڑی سہولت اور ملکی ٹیکس سسٹم کو مستحکم کرنے کی جانب ایک دیرینہ اور انتہائی اہم قدم قرار دیا ہے ۔افتتاحی تقریب میں بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کے وائس چیئرمین جاوید بلوانی، قائمقام صدر کے سی سی آئی محمد رضاو دیگر نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں