کمزور جنگ بندی بھی مکمل جنگ کی واپسی سے بہتر:انتونیو گوتریس

 کمزور جنگ بندی بھی مکمل جنگ کی واپسی سے بہتر:انتونیو گوتریس

نیو یارک(اے ایف پی )ایران امریکا کشیدگی میں اضافے پر اقوام متحدہ کے سربراہ نے مکمل جنگ کی طرف واپسی سے خبردار کیا ہے ۔۔۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایک کمزور جنگ بندی بھی مکمل جنگ کی واپسی سے بہتر ہے ۔انہوں نے کہاہمیں یہ خطرہ کم نہیں سمجھنا چاہیے کہ کم شدت کی آگ مکمل آگ یا دوسرے لفظوں میں مکمل جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں