اقتصادی اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطح مکالمہ خوش آئند، او آئی سی سی آئی
کراچی(بزنس رپورٹر)اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومتِ سندھ اور برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطح مکالمے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ،
کاروباری ماحول کی بہتری اور اقتصادی اصلاحات کیلئے مثبت پیشرفت قرار دیا ۔او آئی سی سی آئی کے مطابق اجلاس میں چیمبر اور اس کی رکن کمپنیوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور حکومت کے ساتھ تعمیری مذاکرات میں حصہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments