سیمنٹ انڈسٹری، مقامی طلب نے برآمدات کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور( این این آئی) سیمنٹ انڈسٹری نے مالی سال 2026ء میں مضبوط بنیادوں پر کلوزنگ کی۔ مجموعی ترسیلات ڈسپیچز 50.58ملین ٹن تک پہنچ گئیں جو مالی سال 2025ء کے 47ملین ٹن کے مقابلے میں 7.6فیصد زیادہ ہیں۔ یہ چند برسوں میں سب سے مضبوط حجم کی کارکردگی تھی ۔مقامی ترسیلات 10فیصد اضافے کے ساتھ 41.57ملین ٹن تک پہنچ گئیں جس سے سال کے دوران تقریباً 3.8ملین ٹن کا اضافہ ہوا۔
سیمنٹ انڈسٹری نے مالی سال 2026ء میں مضبوط بنیادوں پر کلوزنگ کی۔ مجموعی ترسیلات ڈسپیچز 50.58ملین ٹن تک پہنچ گئیں جو مالی سال 2025ء کے 47ملین ٹن کے مقابلے میں 7.6فیصد زیادہ ہیں۔ یہ چند برسوں میں سب سے مضبوط حجم کی کارکردگی تھی ۔مقامی ترسیلات 10فیصد اضافے کے ساتھ 41.57ملین ٹن تک پہنچ گئیں جس سے سال کے دوران تقریباً 3.8ملین ٹن کا اضافہ ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments