معاشی نظم و ضبط سے پاکستان مضبوط معیشت بن سکتا ، زبیر موتی والا
کراچی(بزنس رپورٹر)بزنس مین گروپ کے چیئرمین زبیر موتی والا اور کراچی چیمبر کے صدر ریحان حنیف نے اس یقین کا اظہار کیا کہ۔۔۔
اتحاد، معاشی نظم و ضبط اور سرکاری و نجی شعبے کے مضبوط اشتراک کے ذریعے پاکستان ایک زیادہ خوشحال اور مضبوط معیشت بن کر ابھر سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یومِ آزادی اس عزم کی تجدید کادن ہے کہ پاکستان کو مضبوط، خود انحصار، سماجی طور پر محفوظ اور اپنے عوام کو زیادہ مواقع فراہم کرنے والا ملک بنایا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments