استنبول میں اسلام آباد چیمبر کے زیراہتمام انٹرنیشنل ایکسیلنس ایوارڈز کا انعقاد

استنبول میں اسلام آباد چیمبر کے زیراہتمام انٹرنیشنل ایکسیلنس ایوارڈز کا انعقاد

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبر نے استنبول میں اپنے باوقار انٹرنیشنل ایکسیلنس ایوارڈز کی میزبانی کی جس میں پاکستان اور۔۔۔

 ترکیہ کی سرکردہ کاروباری شخصیات اور کاروباری برادری کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد پاکستان کے کاروباری اور مضبوط معاشی دوست برادر ممالک کے ساتھ آزادی کا جشن منانا تھا۔پریس ریلیز میں کہا گیا کہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ممتاز پاکستانی کاروباری رہنماں کو قومی معیشت میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں تقریبا 40 باوقار ایوارڈز پیش کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...