کپاس کی پیداوار توقعات سے بہتر رہنے کی توقع
کراچی(این این آئی) ملک کے مختلف کاٹن زونز میں کپاس کی آمد میں غیرمتوقع اضافے اور فصل کے لیے موافق موسمی حالات کے باعث کاٹن ایئر 2026-27 کے دوران پاکستان میں کپاس کی پیداوار توقعات سے بہتر رہنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں
تاہم بھاری ٹیکسوں کے باعث روئی کی غیر دستاویزی خرید و فروخت میں اضافے کے خدشات بھی سامنے آئے ہیں۔کپاس کی بڑھتی آمد کے نتیجے میں مقامی کاٹن مارکیٹوں میں روئی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر مندی کا رجحان غالب ہوگیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments