چیئرمین پی سی ایم ای کا فاؤنڈرز گروپ ویژن الائنس کی حمایت کا اعلان

چیئرمین پی سی ایم ای کا فاؤنڈرز گروپ ویژن الائنس کی حمایت کا اعلان

لاہور(آئی این پی)لاہور چیمبر کے آئندہ انتخابات کے سلسلہ میں فاؤنڈرز گروپ ویژن الائنس کے اعلی سطح وفد نے کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں عتیق الرحمن سے ملاقات کی۔

 اس موقع پر چیئرمین پی سی ایم ای اے میاں عتیق الرحمن نے فاؤنڈرز گروپ ویژن الائنس کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی فاؤنڈرز گروپ کے ساتھ کھڑے تھے اور آئندہ بھی شانہ بشانہ رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ فاؤنڈرز گروپ کے امیدواروں کی بھرپور سپورٹ اوربھرپور انتخابی مہم چلائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...