سعودی درآمد کنندگان کی پاکستانی غذائی مصنوعات کی درآمد میں گہری دلچسپی

سعودی درآمد کنندگان کی پاکستانی غذائی مصنوعات کی درآمد میں گہری دلچسپی

لاہور(اے پی پی)سعودی عرب کا دورہ کرنے والے پاکستانی فوڈ وفد کو سعودی کاروباری حلقوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی جبکہ سعودی درآمد کنندگان نے پاکستانی معیاری غذائی مصنوعات کی درآمد میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

 وفد کے سربراہ سیف الرحمان نے اتوار کو بتایا کہ سعودی عرب کی بڑھتی ہوئی صارف مارکیٹ پاکستانی فوڈ ایکسپورٹرز کے لیے وسیع مواقع فراہم کرتی ہے ۔ وفد نے معروف درآمد کنندگان، ڈسٹری بیوٹرز، ریٹیلرز اور کاروباری گروپس سے ملاقاتیں کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...