مرکنٹائل ایکسچینج میں 64.447 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 64.447 ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 64.447 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی طور پر 236,806 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

زیادہ کاروبار سونے (49.393 ارب روپے )میں ہواجس کے بعد چاندی (4.045 ارب روپے )، کرنسی معاہدوں (2.759 ارب روپے )، نیسڈیک 100 (2.752 ارب روپے )، پلاٹینم (1.421 ارب روپے )اور ایس اینڈ پی 500 (938.726 ملین روپے )میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...