رواں سال 57کروڑ ڈالر کی سی فوڈ مصنوعات برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم

رواں سال 57کروڑ ڈالر کی سی فوڈ مصنوعات برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال 2026 میں تقریباً ستاون کروڑ ڈالر مالیت کی سی فوڈ مصنوعات دنیا کو فروخت کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ۔۔۔

یورپی یونین کے اسٹورز پر پاکستانی مصنوعات کے پہنچنے سے دنیا کا اعتماد بحال ہوا ۔ میرین فشریز ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ خام مال کے بجائے اپنی مصنوعات ویلو ایڈ کرکے بھیجیں تو برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھ جائینگی۔ پیداوار، روزگار اور زرمبادلہ کمائی اگر معاشی استحکام کو پائیداری دینے کے جزو ہیں تو پھرماہی پروری شعبہ ان اجزاء سے مالا مال ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...