بندرگاہ پر24گھنٹے میں ایک لاکھ 69ہزار 388میٹرک ٹن کارگو ہینڈل

بندرگاہ پر24گھنٹے میں ایک لاکھ 69ہزار 388میٹرک ٹن کارگو ہینڈل

کراچی (کامرس رپورٹر)کراچی پورٹ پر بحری تجارت اور کارگو ہینڈلنگ کی سرگرمیاں جاری رہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بندرگاہ پر مجموعی طور پر ایک لاکھ 69 ہزار 388 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا

پورٹ حکام کے مطابق 7 ستمبر صبح 7 بجے سے 8 ستمبر صبح 7 بجے تک ہینڈل کیے گئے کارگو میں ایک لاکھ 6 ہزار 604 میٹرک ٹن درآمدی جبکہ 62 ہزار 784 میٹرک ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...