دکاندار تاجر دوست ٹیکس اقدامات سے فائدہ اٹھائیں، زبیر بلال

دکاندار تاجر دوست ٹیکس اقدامات سے فائدہ اٹھائیں، زبیر بلال

کراچی(کامرس رپورٹر)ممبر ان لینڈ ریونیو (آئی آر) زبیر بلال نے آسان ٹیکس ریٹرن فائلنگ کی سہولت کو گزشتہ کئی دہائیوں میں متعارف کرائے گئے سب سے زیادہ آسان، لچکدار اور تاجر دوست ٹیکس اقدامات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے چھوٹے تاجروں اور دکانداروں پر زور دیا کہ وہ اس سے فائدہ اٹھائیں، رضاکارانہ دستاویزی معیشت اور ٹیکس نظام کا حصہ بنیں اور زیادہ اعتماد اور ذہنی سکون کے ساتھ اپنا کاروبار جاری رکھیں۔

زبیر بلال نے آسان ٹیکس ریٹرن فائلنگ کی سہولت کو گزشتہ کئی دہائیوں میں متعارف کرائے گئے سب سے زیادہ آسان، لچکدار اور تاجر دوست ٹیکس اقدامات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے چھوٹے تاجروں اور دکانداروں پر زور دیا کہ وہ اس سے فائدہ اٹھائیں، رضاکارانہ دستاویزی معیشت اور ٹیکس نظام کا حصہ بنیں اور زیادہ اعتماد اور ذہنی سکون کے ساتھ اپنا کاروبار جاری رکھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...