کاٹی کا کراچی چیمبر انتخابات میں بی ایم جی کی حمایت کا اعلان

کاٹی کا کراچی چیمبر انتخابات میں بی ایم جی کی حمایت کا اعلان

کراچی (این این آئی)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر محمد اکرام راجپوت نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

صنعت و تجارت کو درپیش مسائل مشترک ہیں، جن کے حل کیلئے حکومت اور کاروباری برادری کے درمیان باہمی تعاون اور یکجہتی ضروری ہے ۔کاٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اکرام راجپوت نے کہا کہ چیئرمین بی ایم جی زبیر موتی والا اور کراچی چیمبر کے صدر ریحان حنیف کی قیادت میں کاروباری برادری کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...