ایس ای سی پی کی انشورنس صارفین کی شکایات کے موثر ازالے کیلئے اہم تجاویز
اسلام آباد(اے پی پی)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے پالیسی ہولڈرز کی شکایات کے موثر اور فوری ازالے کے لئے انشورنس ٹربیونلز اور چھوٹے تنازعات کے حل کی کمیٹیوں کی تعداد بڑھانے اور ایک مربوط ڈیجیٹل شکایتی نظام قائم کرنے کی سفارش کی ہے ۔
یہ سفارشات ایس ای سی پی کی رپورٹ پاکستان میں انشورنس شکایات کے ازالے کے نظام کا استحکام: موجودہ صورتحال اور ڈیجیٹل حل میں پیش کی گئی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments