یورپی یونین کو ٹیکسٹائل برآمدات کم ہو کر 7.1ارب ڈالر رہ گئیں
اسلام آباد(آئی این پی) یورپی یونین کو ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات مالی سال 2025-26 میں کم ہو کر 7.103 ارب ڈالر رہ گئیں جو گزشتہ مالی سال میں 7.248 ارب ڈالر تھیں۔
ویلتھ پاکستان کو دستیاب پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کی سالانہ برآمدی کارکردگی رپورٹ پاکستان کی ٹیکسٹائل و ملبوسات برآمدات مالی سال 2025-26 کے مطابق یورپی یونین کے 27 ممالک کو برآمدات میں سال کے دوران تقریبا 2 فیصد کمی ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments