ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت بہتر کرنے کی ضرورت ،اعجاز الرحمن

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت بہتر کرنے کی ضرورت ،اعجاز الرحمن

اسلام آباد (اے پی پی)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئرپرسن اعجاز الرحمن نے ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کے کاروباری ماڈل پر نظرثانی اور ویلیو چین سسٹم کو عالمی رجحان کے مطابق بہتر کرنے کی ضرورت پر زور دیاہے ، اور کہا ہے۔

 کہ منظم ویلیو چین کے ذریعے کم منافع اور غیر مربوط کاروباری طریقہ کار کو پائیدار اور زیادہ منافع بخش عالمی کاروبار میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...