پاشا کے سابق چیئرمین زوہیب خان ایسوسی او کے وائس چیئرمین منتخب
کراچی(بزنس رپورٹر) پاکستان کی آئی ٹی صنعت کی معروف شخصیت اور پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے سابق چیئرمین محمد زوہیب خان کو ایشین اوشیانی کمپیوٹنگ انڈسٹری آرگنائزیشن (ایسوسی او)کا وائس چیئرمین اور بورڈ ممبر منتخب کرلیا گیا۔صنعتی حلقوں کے مطابق محمد زوہیب خان پاکستان سے ایسوسی او کے وائس چیئرمین منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی ہیں۔
پاکستان کی آئی ٹی صنعت کی معروف شخصیت اور پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے سابق چیئرمین محمد زوہیب خان کو ایشین اوشیانی کمپیوٹنگ انڈسٹری آرگنائزیشن (ایسوسی او)کا وائس چیئرمین اور بورڈ ممبر منتخب کرلیا گیا۔صنعتی حلقوں کے مطابق محمد زوہیب خان پاکستان سے ایسوسی او کے وائس چیئرمین منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments