ٹی پی ایل انشورنس کا نام تبدیل کرکے جاز شور رکھ دیا گیا
کراچی (بزنس ڈیسک)جاز ورلڈ نے ٹی پی ایل انشورنس لمیٹڈ کا نام تبدیل کرکے جاز شور انشورنس لمیٹڈ رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔
اس اقدام کا مقصد جاز ورلڈ کے ڈیجیٹل سروسز پلیٹ فارم میں انشورنس کے شعبے کو مزید مستحکم بنانا ہے ۔ جاز شور، جاز ورلڈ کی انشورنس مصنوعات کیلئے انڈر رائٹنگ کا بنیادی نظام ہے ، جن میں جاز کیش اور فکر فری کے ذریعے فراہم کی سہولیات بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ کمپنی اپنے موجودہ صارفین کو خدمات فراہم کرتی رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments