توانائی کے شعبے میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظفر اقبال کی تقرری خوش آئند ہے ، کاٹی

توانائی کے شعبے میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظفر اقبال کی تقرری خوش آئند ہے ، کاٹی

کراچی(این این آئی) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی )نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد ظفر اقبال کی بطور وزیر مملکت کے مساوی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے۔۔۔

 کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی )نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد ظفر اقبال کی بطور وزیر مملکت کے مساوی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس فیصلے سے بجلی اور پٹرولیم کے شعبوں میں رابطے بہتر، پالیسیوں میں وضاحت اور توانائی کی فراہمی میں استحکام آئے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...