امریکی ایوان زیریں ، 34 سال بعد ڈیموکریٹس کی بڑی اکثریت

امریکی ایوان زیریں ، 34 سال  بعد ڈیموکریٹس کی بڑی اکثریت

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکا کے ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی نے 34 سال بعد سب سے بڑی اکثریت حاصل کر لی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق شمالی کیرولائنا میں ڈیموکریٹ امیدوار چک ہبارڈ نے ری پبلکن رکن ورجینیا فاکس کو شکست دے کر پارٹی کی نشستوں کی تعداد 258 کر دی ہے۔ 435 ارکان کے ایوان میں یہ کامیابی 1992 کے بعد کسی بھی جماعت کی سب سے بڑی اکثریت ہے ۔ ڈیموکریٹس نے وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان اور سینیٹ دونوں کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...