بیٹری اسٹوریج درآمدات 6ماہ میں 4.5گیگاواٹ سے تجاوز کر گئیں

بیٹری اسٹوریج درآمدات 6ماہ میں 4.5گیگاواٹ سے تجاوز کر گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سولر ایسوسی ایشن کے ایک نمائندے کے مطابق ملک نے صرف 2026 کے پہلے چھ ماہ کے۔۔

 دوران بیٹری اسٹوریج کے 4.5 گیگاواٹ سے زائد آلات درآمد کیے جو تاریخ میں اب تک مجموعی درآمد کیے گئے 9.5 گیگاواٹ آلات کی تقریباً نصف مقدار کے برابر ہے ۔توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام کو اپنانے کے رجحان میں یہ تیزی شہریوں اور صنعتی اداروں کی جانب سے بجلی کے حد سے زیادہ مہنگے ٹیرف سے نجات حاصل کرنے کی کوششوں کے باعث سامنے آئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...