چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

چاول کی برآمدات میں  نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)خلیجی خطے میں کشیدگی اور عالمی بحری راستوں کی رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

ستمبر 2026 میں پاکستان نے تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاول کی برآمدات میں دنیا کے تیسرے بڑے برآمد کنندہ ملک ویتنام کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس ماہ پاکستان نے 4 لاکھ 20 ہزار ٹن چاول برآمد کیے جبکہ ویتنام کی برآمدات 3 لاکھ 37 ہزار ٹن رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...