کسٹمز اور پی سی ڈی ایم اے کا درآمدی مسائل مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

کسٹمز اور پی سی ڈی ایم اے کا درآمدی مسائل مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

کراچی(بزنس ڈیسک)محکمہ کسٹمز اور پی سی ڈی ایم اے نے کمرشل امپورٹرز کو درآمدی مرحلے پر درپیش مسائل باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔

اس سلسلے میں پی سی ڈی ایم اے کے چیئرمین سلیم مکاتی کی سربراہی میں وفد نے چیف کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ (ساؤتھ) واجد علی سے ملاقات کی۔ اجلاس میں آئی سی آئی ایس اسکین کے مہنگے اخراجات، سیلف کلیئرنس کی سہولت سمیت اہم معاملات پر مثبت پیشرفت ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...