اوستہ محمد:رائس ملرز یونین کی نومنتخب کابینہ کی تقریبزِ حلف برداری
اوستہ محمد (آئی این پی )بسم اللہ رائس مل اوستہ محمد میں رائس ملرز ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی پروقار تقریبِ حلف برداری ہوئی۔
اس موقع پر عبدالحفیظ سومرو نے صدر، مور خان جتک نے سینئر نائب صدر عبدالمجید عمرانی نے جنرل سیکرٹری غلام نبی جمالی اور سیٹھ راجیش کمار نے نائب صدور، سیٹھ لعل چند نے فنانس سیکرٹری جبکہ ظفراللہ جمالی نے پریس سیکرٹری کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments