شی تھریڈز پروگرام میں قالین بنانے کی تربیت بھی شامل کرنیکا مطالبہ

شی تھریڈز پروگرام میں قالین بنانے کی تربیت بھی شامل کرنیکا مطالبہ

لاہور( آئی این پی)چیئرپرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اعجازالرحمان نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے دیہی خواتین کو ہنرمند بنانے کے لیے شروع کیے گئے۔

شی تھریڈز پروگرام میں ہاتھ سے قالین تیار کرنے کی تربیت کو بھی شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کا دیہی معیشت اور خواتین کے روزگار سے گہرا تعلق ہے ، ہزاروں خواتین اپنے گھروں میں ہاتھ سے قالین تیار کر کے اپنے خاندانوں کی کفالت میں حصہ ڈال رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...