کاٹی کا وزیر توانائی سے پی پی ایم سی اور آئی ایس ایم او کے آڈٹ کا مطالبہ
کراچی (بزنس ڈیسک)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی)نے وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے مطالبہ کیا ہے کہ
پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (پی پی ایم سی) اور انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر (آئی ایس ایم او) کا آزادانہ آڈٹ کرایا جائے ۔ایسوسی ایشن نے الزام عائد کیا کہ بجلی کی اضافی کھپت کے پیکیج کی قیمت کے تعین میں ڈیٹا، ماڈلنگ اور تجزیے کی سنگین خامیاں موجود ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments