پی ایس ڈبلیواورعلی بابا ڈاٹ کام کے درمیان معاہدہ
کراچی(بزنس رپورٹر)ایف بی آر کے ماتحت پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) اور علی بابا ڈاٹ کام نے ڈیجیٹل ٹریڈ ڈیٹا کنفرمیشن سروس متعارف کرانے کے لیے معاہدے پر دستخط کیے۔۔
، اس اقدام کا مقصد پاکستان کے ڈیجیٹل تجارتی نظام کو علی بابا ڈاٹ کام کے عالمی کاروباری پلیٹ فارم سے منسلک کرکے بین الاقوامی ای کامرس میں اعتماد کو فروغ دینا اور پاکستان کے کاروباری شعبے کے لیے بین الاقوامی تجارت کے مواقع بڑھانا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments