آر سی ڈی پی کو دوبارہ نئے قرضے جاری کرنے کی اجازت

آر سی ڈی پی کو دوبارہ نئے قرضے جاری کرنے کی اجازت

کراچی(بزنس رپورٹر)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام (آر سی ڈی پی) کو دوبارہ نئے قرضے جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔

 کمیشن نے کمپنی کو قرضوں کی وصولی اور شکایات کے ازالے کے نظام میں خامیاں دور کرنے اور 60 دن میں عمل درآمد کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے بعد ازاں ایس ای سی پی نے یہ پابندی معائنے کے بعد ختم کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...