غذائی اشیا کی برآمدات میں 21.8 فیصد اضافہ ریکارڈ

 غذائی اشیا کی برآمدات میں 21.8 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(آئی این پی)غذائی اشیا کی برآمدات پہلے چار ماہ جولائی تا اکتوبر کے دوران 21.8 فیصد بڑھ کر 1.892 ارب ڈالر ہو گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ 1.553 ارب ڈالر تھیں۔

وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے مرتب کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق اور ویلتھ پاکستان کو دستیاب معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس عرصے میں ملک کی غذائی اشیا کی مجموعی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...