حوالات میں بند ملزم نے بلب توڑ کو خود کو زخمی کر لیا

حوالات میں بند ملزم نے بلب توڑ کو خود کو زخمی کر لیا

پولیس کی زیر حراست ملزم نے بلب توڑ کر خود کو بری طرح زخمی کر لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سب انسپکٹر اظہر حسین نے قانونی کارروائی کرواتے ہوئے بتایا کہ ملزم ناصر کو زیر دفعہ 406 ت پ میں گرفتار کر کے حوالات میں بند کیا تو اس نے حوالات کا بلب توڑ کر اپنے پیٹ پر پھیر کر خود کو بری طرح زخمی کر لیا۔پولیس نے ملزم کو طبی امداد کی غرض سے ہسپتال منتقل کر کے اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں