دربار شہیداں فتح پور کمالیہ کا عرس اختتام پذیر
دربار شہیداں فتح پور کمالیہ کا تین روزہ عرس اختتام پذیر ہو گیا
کمالیہ(نامہ نگار ) اس موقع پر متولی دربار شہیداں فتح پور کمالیہ غلام غوث نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عرس کے موقع پر سکیورٹی اداروں سمیت دیگر اداروں کے بھرپور تعاون کے ساتھ عرس کی تمام تقریبات احسن انداز میں مکمل ہوئیں جس پر ہم سب کے مشکو رہیں۔