کول سپلائرزیونین کے عہدیداروں کے اعزاز میں افطار پارٹی

 کول سپلائرزیونین کے عہدیداروں  کے اعزاز میں افطار پارٹی

پاکستان کول سپلائریونین کے صوبائی چیئرمین باران خان ناصر کی جانب سے چک نمبر 275ج ب پینسرہ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

پینسرہ (نمائندہ دنیا) پاکستان کول سپلائریونین کے صوبائی چیئرمین باران خان ناصر کی جانب سے چک نمبر 275ج ب پینسرہ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں حاجی اسماعیل خان دمڑ، محمد دین خان ، خالقداد وطن پال، حاجی حمید اﷲ خان ناصر، حاجی رحمت اﷲ ماما، عبداﷲ لونی ،رانا عرفان،جاوید خان ،اختر عباس کے علاوہ یونین کے دیگر عہدیداروں سمیت صحافیوں سے بھی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں