حضرت علی ؓ بہادری ، سخاوت میں اپنی مثال آپ :مفتی یونس

 حضرت علی ؓ بہادری ، سخاوت میں  اپنی مثال آپ :مفتی یونس

حضرت علی ؓ بہادری ، سخاوت ، عبادت، ریاضت ، شجاعت میں اپنی مثال آپ تھے

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا ) حضرت علی ؓ بہادری ، سخاوت ، عبادت، ریاضت ، شجاعت میں اپنی مثال آپ تھے ، دین اسلام کیلئے آپ ؓکی خدمات کا کوئی ثانی نہیں۔ ان خیالات کا اظہار مفتی محمد یونس رضوی تحریک اہلسنت پاکستان نے کیا ۔انہوں نے کہا حضرت علی ؓ کی جرأت بہادری ، شجاعت قیامت تک قائم و دائم ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں