رکشہ پر سریے لوڈ کرکے خطرناک انداز میں جانے والا ڈرائیور گرفتار

رکشہ پر سریے لوڈ کرکے خطرناک  انداز میں جانے والا ڈرائیور گرفتار

رکشہ پر لمبے سریے لوڈ کرکے خطرناک انداز میں جانے والے ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیاگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)جیل روڈ پر رکشہ ڈرائیور دانش اپنے رکشہ پررکشہ سے دس فٹ آگے اور دس فٹ پیچھے کی جانب لمبے سریے لوڈ کرکے جارہا تھا جس سے دیگر گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کے خدشہ کے تحت ٹریفک وارڈن شاہد مسیح نے اس کو پکڑکر سول لائن پولیس کے حوالے کردیا اور مقدمہ درج کروادیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں