سی ی او ایجوکشن کاسکول کا دورہ

 سی ی او ایجوکشن کاسکول کا دورہ

سی ی او ایجوکشن علی احمد سیان کا گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول حاجی آباد کا دورہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) خدمت آپ کی دہلیز پر کے تحت ہونے والے کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پرنسپل نعیم اختر، جنرل سیکرٹری میونسپل ٹیچر یونین اختر بٹ و دیگر اساتذہ بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں