نیوٹریشنل آگاہی سیمینار کا انعقاد
نیوٹریشنسٹ سوسائٹی آف پاکستان کی طرف سے میونسپل کارپوریشن ہال میں نیوٹریشنل آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
فیصل آباد(نیوزرپورٹر) ایڈمنسٹریٹرریاض حسین ، فائونڈر سیکرٹری سوسائٹی شعیب عزیز و دیگر کی شرکت۔ فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن سے وابستہ طلبہ کو انٹرن شپس اورمستقبل کے مواقع سے متعلق معلومات فراہم کی گئی۔