بغیر اجازت چھاپہ مارنے والے دوپولیس اہلکار وں کیخلاف انکوائری

بغیر اجازت چھاپہ مارنے والے  دوپولیس اہلکار وں کیخلاف انکوائری

بغیر اجازت چھاپہ مارنے والے دو پولیس اہلکار محکمانہ کارر وائی کی زد میں آگئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ لیاقت آباد گلی نمبر 15 میں چوکی انچارج طارق آباد مزمل چیمہ کا گن مین شہباز آئس کا نشہ فروخت کرنے میں مبینہ ملوث شخص شیخ وسیم کو پکڑنے کیلئے برخاست شدہ زخمی کانسٹیبل محبوب احمد کے ہمراہ افسروں کے علم میں لائے بغیر ریڈ کے لئے پہنچا جس کی شکایت موصول ہونے پر ایس پی لائلپور ٹاؤن احمد ارسلان نے انکوائری رپورٹ اعلیٰ افسروں کو بھجوا دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں