کمالیہ میں فری آئی کیمپ 20 ستمبر سے شروع ہوگا

کمالیہ میں فری آئی کیمپ  20 ستمبر سے شروع ہوگا

النور آئی ہسپتال محب علی شاہ میں 45 واں فری آئی کیمپ 20 سے 30 ستمبرتک منعقد ہوگا

کمالیہ(نامہ نگار ) تفصیلات کے مطابق النور آئی ہسپتال محلہ محب علی شاہ کے زیر اہتمام حاجی ابراہیم و عثمان شہید میموریل 45واں فری آئی کیمپ 20 سے 30 ستمبر تک منعقد ہوگا جس میں ڈاکٹر حافظ صادق امین اور ڈاکٹر مریم صادق مریضوں کا مفت معائنہ، مفت ادویات اور مفت آپریشن کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں