دوران ڈرائیونگ غفلت پر شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ  غفلت پر شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والا شہری سرکاری مہمان بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے شاہ چوک کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار نے کار روائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار ریحان کو دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر حراست میں لے کر مقدمہ درج کروا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں